زیرآب کے معنی

زیرآب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + آب }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت|زیر| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی صفت |آب| لگانے سے مرکب اضافی |زیر آب| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "سفر نصیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زیرآب کے معنی

١ - پانی کے نیچے، پانی کی تہہ میں، پانی میں۔

"یہ زیر آب کا منظر کتنا حسین تھا۔" (١٩٨١ء، سفر نصیب، ٩٤)