زیر مشق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zer-e-mashq meanings and details

زیر مشق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + مَشْق }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |مشتق| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر مشق| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور گاہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مفعول) برا کام دینے والا","زیر نظر","وہ چمڑا جو لکھنے کی مشق کرتے وقت نیچے رکھ لیا جاتا ہے","وہ چمڑا یا وصلی جسے لکھنے کی مشق کرتے وقت کاغذ کے نیچے رکھ لیتے ہیں","وہ چمڑا یا وصلی جسے لکھنے کی مشق کرتے وقت کاغذ کے نیچے رکھ لیتے ہیں","وہ چیز جس کی مشق کی جائے","وہ چیز یا جگہ جسے بار بار استعمال کیا جائے","ہاتھ پر چڑھا ہوا","ہاتھ پر چڑھا ہوا رواں"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زیر مشق کے معنی

["١ - ہاتھ پر چڑھا ہوا رواں۔ (فرہنگ آصفیہ، نوراللغات)","٢ - تابع، مطیع۔","٣ - وہ چیز یا جگہ جسے بار بار استعمال کیا جائے، استعمال میں۔"]

["\"میں زیادہ نہ کم ول سے آخر تک کہوں گی، بڑھیا کی زیر مشق رہوں گی۔\" (١٩٠١ء، راقم، عقد ثریا، ١١٣)","\"اس میں دریاؤں کی مسلسل قطع و برید سے کئی ایسے درے نمودار ہو گئے ہیں جو صدیوں سے بیرونی حملہ آوروں اور تجارتی قافلوں کے زیر مشق رہے ہیں۔\" (١٩٧٨ء، پاکستان کا معاشی و تجارتی جغرافیہ، ١٠)"]

["١ - وہ چمڑایا وصلی جسے لکھنے کی مشق کرتے وقت کاغذ کے نیچے رکھ لیتے ہیں۔"]

[" سورج زر فشاں مشق کا تجھ ورق منور سپورن زیر مشق (١٦٥٧ء، گلشن عشق، ٢٦)"]

زیر مشق or zer-e-mashq english Translation

fieldsophist

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!