زیر ناف کے معنی
زیر ناف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زے + رے + ناف }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت|زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |ناف| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر ناف| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٥ء کو "ترجمۂ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ناف سے نیچے کا حِصّہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
زیر ناف کے معنی
١ - ناف سے نیچے کا حصہ، پیڑو۔
"مونچھ اور بغل اور زیر ناف کے بال دور کرنا۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٠٤:١)