ہالہ کے معنی
ہالہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہا + لَہ }چاند کے گرد بکھری روشنی
تفصیلات
١ - دائرہ، کنڈل، چاند کا منڈل۔, m["چاند کا منڈل","چاند کا کنڈل","خرگہ ماہ","خرمنِ ماہ","وہ دائرہ جو ابر کے دنوں میں بیاعثِ بخاراتِ ارضی چاند کے گرد معلوم ہوتا ہے","وہ دائرہ جو ہوا کے بخارات کی وجہ سے چاند کے گرد معلوم ہوتا ہے بارش کی نشانی سمجھا جاتا ہے"],
اسم
اسم نکرہ, اسم
اقسام اسم
- لڑکی
ہالہ کے معنی
١ - دائرہ، کنڈل، چاند کا منڈل۔
ہالہ فاروقی، ہالہ صدیقی، ہالہ حسینی
ہالہ english meaning
a halo (round the moon & c) a nimbusHala
شاعری
- اسی سبب سے تجھے ہم نظر نہیں آتے
یہ تیرے گرد جو اک روشنی کا ہالہ ہے - ہے سنہری رنگ کا یہ ہالہ گرد ماہتاب
بادلہ تجھ دور دامن میں نہیں سنجاف کا - داغی ہے یہ غلام فلک پر کہاں ہے ماہ
ہالہ نہیں یہ پائوں میں ہے اک کڑا پڑا - وہ رشک ماہ ہالہ اغیار میں رہے
اے چرخ سفلہ طرفہ ترا انقلاب ہے - دلدل ترنگ کی پھیرانگے رہے باؤ پگ دھوج کر
آکاش پر ہالہ دسے جب نعل کا سایا پڑے - خطر نورستہ چہرے پر ترے کیا خوب لگتا ہے
ہے گویا گرِد ماہِ چاردہ کے دور ہالہ کا - مجہ حال اپر ہالہ مہ رشک لے جاوے
جس وقت مجھ آغوش میں وو سیم تن آوے - خط نہ تھا اس عارض روشن پہ گویا جلوہ گر
گرد رخسار مہ تاباں سواد ہالہ تھا - سورج ترا روپ دیکھ کر جوگی ہوا ہے رشک سوں
کرناں جٹاں ہالہ گھٹا بھر دھوپ کی لایا ہے داک - مجھ حال اپر ہالہ مہ رشک لجاوے
جس وقت مجھ آغوش میں وو سیم تن آوے
محاورات
- چو ماہ بہ ہالہ نشیند۔ دلیل باراں است
- ہالہ بندھنا