زیر نگرانی کے معنی

زیر نگرانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + نِگ + را + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی صفت |نگران| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

زیر نگرانی کے معنی

١ - دیکھ بھال میں، زیر انتظام۔

"معافی لوگوں ہی میں اتنا شعور پیدا کرنا ضروری ہے کہ وہ مہذب انسانوں کے زیرنگرانی جنگلات کو کاٹیں اور کاشت کریں۔" (١٩٦٤ء، معاشی و تجارتی جغرافیہ، ٢٣٠)