زیر نفس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zer-e-nafas meanings and details

زیر نفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + نَفْس }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |نفس| لگانے سے مرکب توصیفی |زیر نفس| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "برش قلم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

زیر نفس کے معنی

١ - تحت الشعور میں، باطنی طور پر۔

"جب شہزادگی کے یہ خواہش مند، مزدوروں اور کسانوں کے غم میں موٹے ہونے کا ڈراما شروع کرتے تھے تو زیر نفس کیا گزرتی تھی۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ٣٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!