زیراثر کے معنی

زیراثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + اَثَر }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |اثر| کے آخر پر |کسرۂ اضافت| لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |اثر| لگانے سے مرکب اضافی |زیراثر| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "روایت اور فن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زیراثر کے معنی

١ - متاثر، اثرپذیر، اثر قبول کرنے والا۔

"سٹائل (اسٹائل) کے لحاظ سے انگریزی نثر رومی انشا پردازوں کے زیراثر تھی۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٢٣)

زیراثر english meaning

["under the influence of"]