نثر مرجز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nasr-e-murajja meanings and details

نثر مرجز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَث + رے + مُرَج + جَز }

تفصیلات

١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نثر مرجز کے معنی

١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جس میں وزن ہو اور قافیہ نہ ہو، ایسی عبارت جس میں دو فقروں کے کلمات بالمقابل ہم وزن ہوں ہم قافیہ نہ ہوں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!