زیرۂ سفید کے معنی

زیرۂ سفید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زی + رَہ + اے + سُفَید (ی لین) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیرہ| کے ساتھ |ہمزہ| بطور کسرۂ صفت لگانے سے عربی اسم |سفید| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "شاہی دسترخوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زیرے کی ایک قسم","سفید رنگ کا زیرہ","سفید زیرہ","کمونِ ابیض","کمونِ نبطی (سیاہ زیرے کے بالمقابل)"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زیرۂ سفید کے معنی

١ - زیرے کی ایک قسم، سفید زیرہ، کمون ابیض، کمون نبطی۔ (سیاہ زیرے کے بالمقابل)

"گرم مصالحہ : لونگ . زیرۂ سفید۔" (١٩٤٨ء، شاہی دسترخوان، ١٩)

زیرۂ سفید english meaning

white cummincuminum cyminumcongnizable (effence)cuminseed [P]