زیرۂ سیاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zeera-e-siyah meanings and details

زیرۂ سیاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زی + رَہ + اے + سِیاہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیرہ| کے آخر پر |ہمزہ| بطور کسرۂ صفت لگا کر فارسی صفت سیاہ لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "شاہی دسترخوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زیرے کی ایک قسم","سیاہ رنگ کا زیرہ","کالا زیرہ","کمونِ اسود","کمونِ کرمانی (سفید زیرے کے بالمقابل)"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زیرۂ سیاہ کے معنی

١ - زیرے کی ایک قسم، کالا زیرہ، کمون اسود، کمون کرمانی (سفید زیرے کے بالمقابل)۔

"لونگ، کالی مرچ، چھوٹی بڑی الائچی، تیز پات، زیرہ سفید، زیرہ سیاہ۔" (١٩٤٨ء، شاہی دسترخوان، ١٩)

زیرۂ سیاہ or zeera-e-siyah english Translation

caraway seedpunishable

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!