کج بحث کے معنی
کج بحث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَج + بَحْث (فتح ب مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کج| کے بعد عربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم |بحث| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الٹی الٹی دلیل کرنے والا","الٹی سیدھی بحث کرنے والا","جہالت سے تقریر کرنے والا","جہل مرکب میں پھنسا ہوا","وہ شخص جو ٹیڑھی ٹیڑھی بحث کرے","کٹ حجت"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کَج بَحْشوں[کَج + بَح (فتح ب مجہول) + ثوں (و مجہول)]
کج بحث کے معنی
١ - الٹی سیدھی بحث کرنے والا، نامعقول گفتگو کرنے والا، جھگڑالو، کٹ حُجتی کرنے والا۔
"بعض لوگ کج بحث ہوتے ہیں، ہمیشہ غلط سلط بات کرنے اور اپنا مطلب پورا کرنے کی دھن میں رہتے ہیں۔" (١٩٧٨ء، روشنی، ٢٦٤)
کج بحث english meaning
a quibblerabsurd reasoningirregular debate