زین دار کے معنی

زین دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِین + دار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زین| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے صیغۂ امر |دار| لگا کر مرکب |زین دار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زین دار کے معنی

١ - گھوڑے کی زین اور ساز وغیرہ کی نگہداشت کرنے والا ملازم۔

"زین دار، یہ ملازم بھی مثل نعلبند کے ہے۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ٢٥٩:١)