آچاری[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aachaari meanings and details
آچاری[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + چا + ری }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصلی لفظ |آچار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |آچاری| بنا۔
["آچار "," آچاری"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آچارِیوں[آ + چا + رِیوں (واؤ مجہول)]
آچاری[2] کے معنی
١ - [ ہندو ] "پابندِ مذہب، بڑا شاستری، دیندار، پرہیزگار، جوگی، رشی (پلیٹس)۔"
آچاری[2] or aachaari english Translation
["Following established rites and practices","observant of religious ceremonies; religious","pious"]