سا[1] کے معنی

سا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ حرف تشبیہ |جیسا| کا مخفف |سا| بنا۔ اردو میں بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٠٣ء سے |شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

حرف تشبیہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : سی[سی]

سا[1] کے معنی

١ - مثل، مانند، مشابہ، ہمسر، مطابق (اسم صفت اور حالیہ کی قائم حالت اور ضمائر کی محرف حالت پر)۔

 ایسے موسم گزر گئے ہیں کہ اب مجھ کو بھی مجھ سا تم نہ پاؤ گے (١٩٧٨ء، دریا آخر دریا ہے،۔ ١٤٢)

٢ - کنایات (کون، جون وغیرہ) کے آخر میں، جیسے : کون سا، کوئی سا۔ (پلیٹس)

Related Words of "سا[1]":