ساحلی کے معنی

ساحلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + حِلی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ساحل| کے بعد |ی| لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سحل "," ساحل "," ساحِلی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

ساحلی کے معنی

١ - ساحل کی طرف منسوب، ساحل کا۔

"ایسے ذیلی گرم ساحلی آب و ہوا Sub-Tropical Coastland خشک ساحلی آب و ہوا بھی کہتے ہیں۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٠)

Related Words of "ساحلی":