سادہ مزاجی کے معنی

سادہ مزاجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + دہ + مِزا + جی }

تفصیلات

iفارسی اور عربی زبان سے ماخوذ مرکب |سادہ مزاج| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩٨ء سے "میر سوز (مہذب اللغات)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے تکلفی","بے ریائی","بے نمایشی","بے نمودی","سادہ پن","سادہ دلی","صاف دلی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سادہ مزاجی کے معنی

١ - صاف دلی، سادگی، بے تکلفی، بے ریائی۔

 وہ شوخ سادہ مزاجی کو میری کیا جانے نظارے تے ہیں نظروں کو میری بہلانے رجوع کریں: (١٩٨٣ء، حصارِ انا، ٩٩)

سادہ مزاجی english meaning

NaivetyNegligenceSimplicity

Related Words of "سادہ مزاجی":