سادہ مزاج کے معنی

سادہ مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + دَہ + مِزاج }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سادہ| کے ساتھ عربی سے ماخوذ اسم |مزاج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء سے "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے تکلف","بے ریا","بے نمود","بے کینہ","جس میں تکلّف اور بناوٹ نہ ہو","سادگی پسند","سادہ دل","سادہ طبیعت","صاف دل","وہ جس میں تکلف اور بناوٹ نہ ہو"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : سادے مِزاج[سا + دے + مِزاج]

سادہ مزاج کے معنی

١ - جس میں تکلف اور بناوٹ نہ ہو، سادہ طبیعت، سادگی پسند۔

"عبدالرحمان نہایت سادہ مزاج، شریف النفس خموش طبع اور ان تھک محنت کرنے والے انسان تھے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٨ جنوری، ١١)

سادہ مزاج english meaning

Austerefootboardfootrest in latrine |~P~A|seat on native commode

محاورات

  • بڑے آدمی نے دال کھائی سادہ مزاج ہے۔ غریب نے دال کھائی تو کہا کنگال ہے

Related Words of "سادہ مزاج":