سال شمسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saal-e-shamsi meanings and details

سال شمسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + لے + شَم + سی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سال| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی سے ماخوذ صفت |شمسی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٥ء سے "صحیفہ ولا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

سال شمسی کے معنی

١ - وہ سال جس کا حساب سورج کے گرد زمین کی گردش سے کیا جاتا ہے، یہ تقریباً تین سو پینسٹھ دن کا ہوتا ہے اور لیپ کے سال میں 366 دن کا۔

 سال شمسی کا پتا دفتر عالم میں نہیں میر کے گرد زمیں کو جو نہیں اب حرکت (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفہ ولا، ١٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!