سال گرہ کے معنی

سال گرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سال + گِرَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سال| کے بعد فارسی ہی سے اسم |گرہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٢ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سال گرہ کے معنی

١ - کسی شخص کی عمر (یا واقعے) کی ہر نئے سال کی تاریخ اور اس کا جشن (ہر سال ایک کلاوے میں یادداشت کے طور پر گرہ لگا دی جاتی تھی)۔

"تین اکتوبر کو مہاراجہ نے اپنی ٣٦ویں سالگرہ پر ایک دربار عام بلایا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٢٧)

سال گرہ english meaning

["Year-knot","or age","knot; birthday","annivers ary of (one|s) birthday (when a knot is tied in a string or thread kept as a record of one|s age)"]

Related Words of "سال گرہ":