سالمیت کے معنی

سالمیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + لِمْی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم صفت |سالم| کے بعد یائے مشدد کے ساتھ |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٣ء سے "محسن اعظم اور محسنین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سموچا پن","غیر منقسم وحدت"]

سالِم سالِمِیَّت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سالمیت کے معنی

١ - سلامتی، صحت، بقاء، تحفظ۔

"یہ فارمولا ملکی سالمیت کے لیے تباہی کا موجب ہوگا۔" (١٩٨٧ء، کیوں ٹوٹا، ٦٣)

سالمیت english meaning

Intactness

Related Words of "سالمیت":