سامراجیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saamraajiyat meanings and details

سامراجیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سام + را + جِیَت }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے اسم |سامراج| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہے۔ تحریراً ١٩٤٨ء سے "ہندوستانی لسانیات کا خاکہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

سامْراج سامْراجِیَت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سامراجیت کے معنی

١ - ملوکیت، شہنشاہیت۔

"فلسطین کی تحریک اور سامراجیت کے خلاف ہر عمومی رویے یا مزاحمت کی پالیسی کو کچلنے کے لیے. رجعت پسند قوتیں مجتمع ہوتی ہیں"۔ (١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، (ترجمہ)، ٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!