متقاضی کے معنی
متقاضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَقا + ضی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٩ء کو "تواریخ راسلس شہزادہ حبش کی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["طلب کرنا","(تَقَاضَیَ ۔ طلب کرنا)","تقاضا کرنیوالا","تقاضا کرنے والا","طلب کرنیوالا","طلب کرنے والا","مانگنے والا"]
قضی تَقاضا مُتَقاضی
اسم
صفت ذاتی
متقاضی کے معنی
١ - تقاضا یا طلب کرنے والا، مطالبہ کرنے والا۔
"سفرنامہ لکھنے کا میرا ارادہ نہ تھا لیکن وہاں سے واپس آ کر جن بزرگوں اور دوستوں سے ملنے کا اتفاق ہوا سب سفر نامے کے متقاضی تھے۔" (١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٤٧)
متقاضی کے مترادف
طالب
طالب, مقتعنی
متقاضی english meaning
desire