سانج کے معنی
سانج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سانْج (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سانجھ| کا ایک متبادل املا |سانج| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦١٤ء سے "بھوگ بل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک کوش کا مصنف"]
اسم
اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )
سانج کے معنی
١ - سانجھ، شام، سورج ڈوبنے کا وقت۔
ٹیلے کے اس پار ندی کے تٹ پر سانج بھئے دو پریمی ملنے جائیں (١٩٦٥ء، چاندنی کی پتیاں، ١٨)
سانج english meaning
eveningdusktwilight(esp.)doermaker
محاورات
- ایک تو موا ان بھاتا دوسرے سہی سانجھ کو آتا
- ایک تو موا ان بھایا تھا دوسرے سہی سانجھ آتا تھا
- بڑبک برکے سانجھے بچھونا
- بھورے بھلائے سانجھ گھرے آوے۔ او بھلیل نہ کہلاوے
- تڑکے کا بھولا سانجھ کو آئے تو بھولا نہیں کہلاتا
- جس گھر بڈے نہ بوجھئیں دیپک جلے نہ سانجھ۔ وہ گھر اجڑ جائیں گے جن کی تریا بانجھ
- جس گھر ہوئے کچلیا ناری سانجھ بھور ہو اس کی خواری
- جنگل میں منگل بستی میں ویران۔ جا کر بھنگ نہ سانجرے وا گھر پھوٹ سماں
- دھرنی کی ماں سانجھ
- سانجھ جائے اور بھور آئے۔ وہ کیسے نہ چھنال کہائے