سانٹھ گانٹھ کے معنی
سانٹھ گانٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سانْٹھ (ن غنہ) + گانْٹھ (ن غنہ) }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سانٹھ| کے ساتھ پراکرت ہی سے ماخوذ اسم |گانٹھ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٩ء سے "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سانٹھ گانٹھ کے معنی
١ - سازش۔
"ان دونوں نے آپس میں سانٹ گانٹھ کرلی ہے وہ میرا ساتھ کسی قیمت پر نہیں دینگے۔" (١٩٦٩ء، مہذب اللغات، ٣١٩:٦)
سانٹھ گانٹھ english meaning
combiningleaguing; combinationleagueconfederacycollusionintrigue.plot