غذائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ghizai meanings and details

غذائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غِذا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |غذا| کے آخر پر |ئی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اٹل معنی کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "ہماری غذا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

غذء غِذائی

اسم

صفت نسبتی

اقسام اسم

  • جمع : غِذائِیات[غِذا + ای + یات]

غذائی کے معنی

١ - غذا سے منسوب یا متعلق، غذا کا

"یہ اجزائے نباتاتی پرورش کے غذائی لوازم ہیں۔" (١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٩٤)

غذائی کے جملے اور مرکبات

غذائی نالی

غذائی or Ghizai english Translation

dietery

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!