سب رس کے معنی
سب رس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَب + رَس }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سب| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |رس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٨ء سے "آئین اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سب رس کے معنی
١ - ہر قسم کا نچوڑ، جڑ، عطر۔
"جہاں پناہ جب شرب کی طرف توجہ فرماتے ہیں تو یا افیون و کوکنار نوش فرماتے ہیں (جس کو قبلۂ عالم سب رس کہتے ہیں) تو ملازمین ان کو خوانچوں میں بھر حضور میں پیش کرتے ہیں۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١٢١:١٩)