اتفاقی جڑ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ittifaqi jar meanings and details

اتفاقی جڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِفا + قی + جَڑ }

تفصیلات

iمرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اِتِّفاقی| کے ساتھ سنسکرت سے لفظ |جڑ| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اتفاقی جڑ کے معنی

١ - [ نباتیات ] ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ سے جڑی ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں۔

"اتفاقی جڑیں - سلسلے میں نمودار نہیں ہوتیں۔" (١٩٣٨ء، عملی نباتات، ١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!