سبب ثقیل کے معنی

سبب ثقیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَبَبے + ثَقِیل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سبب| کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم صفت |ثقیل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٥ء سے "مطلع العلوم" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کلمہ دو حرفی میں جب دوسرا حرف متحرک ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سبب ثقیل کے معنی

١ - [ عروض ] دو حرفی کلمہ جس کے دونوں حرف متحرک ہوں، مثلاً: ہُو، لَہ۔

"وہ کلمہ دو حرفی جس کے دونوں حرف متحرک ہوں اسے سبب ثقیل کہتے ہیں۔" (١٩٣٩ء، میزان سخن، ٣١)

سبب ثقیل english meaning

(or باقیماندہ ba|qi man|dah)residue