سبب خفیف کے معنی
سبب خفیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَبَبے + خَفِیف }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سبب| کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خفیف| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٥ء سے "مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کلمہ دو حرفی میں جب دوسرا حرف ساکن ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سبب خفیف کے معنی
١ - [ عروض ] دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو؛ وہ کلمہ جس میں صرف ایک حرکت واقع ہو، مثلاً: لا، ما، کا، در، سب وغیرہ۔
"وہ کلمہ دو حرفی جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو اسے سبب خفیف کہتے ہیں۔" (١٩٣٩ء، میزان سخن، ٣١)
سبب خفیف english meaning
find the difference between two numbersstrike a balancesubtract