مشابہت کے معنی
مشابہت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشا + بَہَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مُوافقت","(شابہ ۔ ملنا)","مقابلہ ایک جیسی چیزوں میں","ہم شکلی","ہم صورتی"]
شبہ مُشابَہَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُشابَہَتیں[مُشا + بَہَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : مُشابَہَتوں[مُشا + بَہَتوں (و مجہول)]
مشابہت کے معنی
"اہل رومہ کے مذہب، یونانیوں کے مذہب اور قدیم ہندی آریوں کے مذہب میں بڑی مشابہت تھی۔" (١٩٩٣ء، نگار، کراچی، دسمبر، ٧٣)
"نہ کسی کو اس سے مشابہت نہ عوارض مخلوق کو اس تک رسائی۔" (١٩١١ء، ترجمہ قرآن، مولانا احمد رضا بریلوی (تفسیر)، مولانا نعیم الدین مراد آبادی، ٦٨)
مشابہت کے مترادف
مماثلت, موافقت
تشابہ, تشبیہ, تطابق, تطبیق, جوڑ, رُوپ, شبیہ, شبیہہ, شکل, مطابقت, مُطابقت, مماثلت, مناسبت, موافقت, میل, یکسانی
مشابہت english meaning
likenessresemblancesimilitude; original draft; a drafta bill.similaritysimilitude [A~شبہ]
شاعری
- پی کی مشابہت کا دسا نئیں مجھے ولی
دیکھا ہوں آفتاب نمط چار حد کے تئیں
محاورات
- مشابہت پائی جانا