سبحان تعالی کے معنی

سبحان تعالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُب + حان + تَعا + لا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سبحان| کے بعد عربی اسم صفت |تعالیٰ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٣ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

سبحان تعالی کے معنی

١ - پاک و بزرگ و برتر، مراد: ذات الٰہی، اللہ تعالٰی۔

"اس سبحانہ تعالٰی نے ہم محمدیوں کو عجیب عنایت خاص سے نوازا۔" (١٩٨٨ء، صحیفہ، لاہور، جولائی، ٣٢)