سبز مائل کے معنی
سبز مائل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَبْز + ما + اِل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سبز| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |مائل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٥ء سے "رسالہ علم فلاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سبز مائل کے معنی
١ - کچھ کچھ سبز، تقریباً سبز، سبزی مائل۔
"ایک نہایت لطیف لچکدار مفرد ہے جو عام نمک میں بحساب فیصدی ساٹھ حصوں کے ہوتا ہے اور اصلی رنگ اس کا سبز مائل. ہوتا ہے۔" (١٨٦٥ء، رسالہ علم فلاحت، ١٢)