سبزۂ نوخیز کے معنی

سبزۂ نوخیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَب + زَہ + اے + نَو (و لین) خیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سبزہ| کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر کسرہ صفت کے بعد فارسی ترکیب |نوخیز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٥ء سے "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سبزۂ نوخیز کے معنی

١ - تازہ تازہ نیا نیا سبزہ، نئی پتیاں، کونپلیں؛ (مجازاً) کم عمر، نونہال۔

 سبزہ نوخیز سے لطف گلستاں ہے عیاں دیکھ آکر او ستمگر میرے مدفن کی بہار (١٨٦٥ء، نسیم دہلوی، دیوان، ١٤٣)