سبزی فروش کے معنی
سبزی فروش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَب + زی + فَروش (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سبزی| کے |فروختن| مصدر سے صیغہ امر |خروش| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٩٥ء سے "دیبک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بنگ فروش","بھنگ بیچنے والا","ترکاری بیچنے والا","ترکاری فروش","ترہ فروش","زہ فروش"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سبزی فروش کے معنی
١ - ترکاری بیچنے والا؛ کنجڑا (لکھنو میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کبڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کبڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں۔
"سرسبزی نہال قلم کی وصف دکان سبزی فروش سے ہے۔" (١٨٥٧ء، مینا بازار اردو، ٣٠)