سبک بار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word سبک بار meanings and details

سبک بار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُبُک + بار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سبک| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |بار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٧٢ء سے "دیوان فغان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسودہ حال","خوش حال","فارغ البال","فرد فرید","مرفہ الحال","وہ شخص جس کے سر پر کچھ بوچھ نہ ہو","ہلکا پھلکا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سبک بار کے معنی

١ - جس کے سر پر کوئی بوجھ نہ ہو، ہلکا پھلکا، سبک دوش۔

 فرقت میں ہو کیا حال اگر گریہ مضطر جان و دل حیران کو سبک بار بار نہ کر دے (١٩٥٠ء، کلیات حسرت موہانی، ٤٦)

سبک بار or سبک بار english Translation

of a light weight; lightly loadedunencumbered; free from care.

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!