سبک باری کے معنی

سبک باری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُبُک + با + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سبک بار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٥ء سے "دیوان رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سبک باری کے معنی

١ - بوجھ سے ہلکا ہونے کی حالت۔

"پرسوں سے ایک حد تک سبکباری کا احساس شروع ہوا ہے۔" (١٩٧٥ء، ن، م راشد، ایک مطالعہ، ٣٢٧)

Related Words of "سبک باری":