سبک دستی کے معنی
سبک دستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُبُک + دَس + تی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سبک دست| کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٢ء سے "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکیلا پن","سبک باری","سبک بالی","ہاتھ کی پھرتی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سبک دستی کے معنی
١ - مشاقی، چابکدستی، چالاکی۔
"چارپائی تو کیا خیر چارپائی کا بیولا کچھ ٹکٹی کی قسم کی چیز نہایت سب دستی سے ہاتھوں ہاتھ اٹھا لی گئی۔" رجوع کریں: (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٩٠)
سبک دستی english meaning
ArtfulnessboorHandinesshighlander