سبک دست کے معنی

سبک دست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُبُک + دَسْت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سبک| کےفارسی ہی سے ماخوذ اسم |دست| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٦ء سے "سرور سلطانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز دست","ہاتھ کا کام جلد اور نفیس کرنے والا","ہنر مند"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سبک دست کے معنی

١ - ہاتھوں سے باریک اور نفیس کام کرنے والا، ہاتھ کے کاموں میں پھرتیلا، تیز دست، (مجازاً) ماہر، مشاق۔

"خوش تدبیر، ہنرمند و مشاق، سبک دست و باسلیقہ اور زیرک و دانا تھا۔" (١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٢٦٨)

سبک دست english meaning

immodestimmoralimpudentLight-Handedshameless

شاعری

  • ہر چند سبک دست ہوئے بت شکنی میں
    ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگ گراں اور

Related Words of "سبک دست":