ستارۂ قائداعظم کے معنی
ستارۂ قائداعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِتا + رَہ + اے + قا + اِدے (کسرہ ا مجہول) + اَع + ظَم }
تفصیلات
١ - اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر اس کی خدمات کے اعتراف کے طور پر عطا کیا جائے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ