ستارہ ماہی کے معنی

ستارہ ماہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِتارَہ + ما + ہی }

تفصیلات

١ - پانچ بازوئےں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی اس کا منہ ایک ڈھیلے ڈھالے تھیلے کی طرح معدہ میں کھلتا ہے اس کے دانت نہیں ہوتے اس لیے شکار کو معدے میں ڈال لیتی ہے۔ اس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضا ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ