ستودہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ستودہ meanings and details
ستودہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُتُو + دَہ }
تفصیلات
iفارسی مصدر |ستودن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |ستودہ| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥١ء سے "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعریف کرنا","تعریف حمد یا ثنا کیا گیا","جس کی تعریف کی جائے","جس کی حمد و ثنا کی جائے","قابلِ تعریف"]
سُتُودَن سُتُودَہ
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ستودہ کے معنی
١ - جس کی تعریف کی جائے، جس کی حمد و ثناء کی جائے، سراہا ہوا؛ (مجازاً) پسندیدہ، نیک۔
"پوری دنیا کی تاریخ میں صرف ایک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مستودہ صفات ہے۔" (١٩٧٢ء، سیرت سرورِ عالم، ٧٢٥:١)
ستودہ or ستودہ english Translation
Praisedcelebrated; glorified; praiseworthylaudableCountess [E]
شاعری
- حریم حرمت و عفت کی ہے وہ حجلہ نشین
جہان پاک کی ہے بانوے ستودہ شعار - ہائے وہ کامل خجستہ سرشت
بائے وہ ماہر ستودہ نہاد