سجدہ گزار کے معنی
سجدہ گزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَج + دَہ + گُزار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سجدہ| کے ساتھ فارسی مصدر |گزاردن| سے صیغہ امر |گزار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١١ء سے "باقیات بجنوری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سجدہ کرنے والا","عبادت گزار"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سجدہ گزار کے معنی
١ - سجدہ کرنے والا؛ (کنایتہً) معتقد۔
لیل و نہار، پت جھڑ بہار، سجدہ گزار تیرے یہ رنگ روپ یہ تیز دھوپ، یہ چاند رات تیری (١٩٨٤ء، الحمد، ٢٧)
سجدہ گزار english meaning
sacred feast to commemorate Hazrat Fatimah