سجی سجائی کے معنی
سجی سجائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَجی + سَجا + ای }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سجی| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ |سجانا| سے مشتق صیغہ ماضی مطلق مونث واحد سجائی، بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٠ء سے "فسانہ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سجی سجائی کے معنی
١ - آراستہ پیراستہ، سجی ہوئی۔
"سجی دکانوں پر تو میں خواہ مخواہ جاتا ہوں۔" (١٩٥٢ء، تیسرا آدمی، ٢٠٥)