سجیلا پن کے معنی
سجیلا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَجی + لا + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سجیلا| کے ساتھ |پن| لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٣٦ء سے "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : سَجِیلے پَن[سَجی + لے + پَن]
- جمع : سَجِیلے پَن[سَجی + لے + پَن]
سجیلا پن کے معنی
١ - خوشنمائی، خوبصورتی۔
"سجیلا پن، تراشیدگی، سجل پن. یہ وہ محاسن ہیں جو فنون لطیفہ کو محبوب اور انبساط آفریں بناتے ہیں۔" (١٩٥٨ء، تنقیدی نظریات، ٢٣٨)