سحر آفرینی کے معنی
سحر آفرینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِحْر (کسرہ س مجہول) + آف + ری + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| کے ساتھ فارسی مصدر |آفریدن| سے صیغہ امر |آفرین| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠١ء سے "الف لیلہ سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افسوں طرازی","افسوں گری","جادو طرازی","سحر سازی","سحر طرازی","طلسم سازی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سحر آفرینی کے معنی
١ - جادو جیسی تاثیر، جادوگری، سحر بیانی۔
"باقی جو کچھ اقبال کے بیان سحر آفرینی اور خیالات میں ہے. اسی راز کے سراغ ہیں۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١١٨)
سحر آفرینی english meaning
BewitcheryPishogue