سحر البیان کے معنی

سحر البیان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِح (کسرہ س مجہول) + رُل (ا غیر ملفوظ) + بَیان }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |بیان| لگانے سے مرکب بنا۔ ١٨٨٦ء سے "کلیات اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سحر البیان کے معنی

١ - وہ شخص جس کی تقریر یا کلام میں تاثیر پائی جائے، شیریں مقال، خوش گفتار، جادو بیان۔

 یہ مری جادو بیانی کم نہیں اعجاز سے ہو گا اب پیدا کہاں سحرالبیاں میری طرح (١٨٨٦ء، کلیات اردو، ٨)