سخن شناس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sukhan-shanaas meanings and details

سخن شناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُخن + شَنا + سی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سخن شناس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٣٥ء سے "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بات کو پرکھنے والا","بات کی تہ کو پہنچنے والا","دقیقہ رس","دقیقہ سنج","سخن رس","سخن سنج","سخن فہم","قدر دانِ سخن","قدر شناس","معاملہ فہم"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سخن شناس کے معنی

١ - بات کی تہہ کو پہنچنے کی صلاحیت، اچھے کلام کی قدر دانی۔

"اگر کسی میں سخن شناسی ہو اسرار دانی ہے تویو کتاب گنج العرش بحرالمعانی ہے۔" رجوع کریں: (١٦٣٥ء، سب رس، ١٠)

سخن شناس or sukhan-shanaas english Translation

Intelligenceunderstandingapprehensionintelligent criticpoetshrewd

شاعری

  • ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں
    وہ ایک شخص کہ شاعر بنا گیا مجھ کو

محاورات

  • سخن شناس نہ ای دلبرا خطا اینجاست
  • سخن شناس نہ دلبرا خطا اینجاست
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!