سراج کے معنی

سراج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِراج }چراغ، سورج روشن

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چمکنا","آفتاب (ناموں میں آتا ہے جیسے سراج الدین)","زین ساز"],

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

سراج کے معنی

١ - چراغ، روشنی، نور۔

 اندھیرا منہ چھپا کر یوں نہ بھاگے خوف کے مارے سراج بزم میثاق ازل نور مبیں آئے (١٩٧٤ء، صدرنگ، ٢٤)

٢ - [ کنایۃ ] آفتاب

 چھپ گئے سب ستار گان کمال کہ عرب سے ہوا طلوع سراج (١٩١٦ء، کلیات حسرت موہانی، ٦٦)

سراج الاسلام، سراج منیر، سراج الحق، سراج الایمان

سراج کے جملے اور مرکبات

سراج منیر

سراج english meaning

a lamplamp [A]the Sunto appearto be deemedto be knownto become known (to) to be discoveredto look liketo seem or to come to knowSiraj

شاعری

  • نہیں رہا سخن آبدار کا مہوتی
    سراج طبع کے سب جو پروں کوں رول چکا
  • باب السلام حکم نبی، آسمان شرع
    نور سراج دیں شرف خندان شرع
  • ازل تھے عشق کے پلڑے کتئیں کیسے مج بٹ
    فقیہ و زاہداں میانے منجھے کیسے ہیں سراج
  • ٹکڑے اڑے کتان جگر کے سراج آج
    مدت سے یار ماہ جبیں کا خیال تھا

Related Words of "سراج":