سرافیل کے معنی

سرافیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرا + فِیل }

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

سرافیل کے معنی

١ - وہ فرشتہ جو قیامت کے دن صور پھونکنے پر مقرر ہے۔

 حشر زا اف وہ صور کی آواز وہ سرافیل و صور کی صورت (١٩٣٢ء، ریاض رضوان، ١١٤)

سرافیل english meaning

The name of an angel whoit is saidwill sound the last trumpet at a sesurrection; a seraphto denoteto have the meaning or sense (of)to imply

شاعری

  • نبی نے تجھے گودیوں میں کھلایا
    سرافیل جبریل تیرے مصاحب
  • صور سرافیل ہے نالہ میرا
    گور کے سوتوں کو خبر کرگیا

Related Words of "سرافیل":