مذکورہ کے معنی

مذکورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَذ + کُو + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مذکور| کے آخر پر |ہ| بطور لاحقہ حالیہ تمام لگانے سے |مذکورہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٢ء کو "کتاب الہند" کے ترجمے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ذکر کردہ شدہ","ذکر کیا ہوا"]

ذکر مَذْکُور مَذْکُورَہ

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

مذکورہ کے معنی

١ - جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا۔

"چنانچہ کچھ ہی عرصے میں معتدبہ اشعار ہو گئے جو طمانیت قلب اور تقویت ایمان کے ساتھ مذکورہ ذہنی خلش سے مخلصی کا باعث بنے۔" (١٩٩٣ء، زمزمۂ درود، ١٤)

مذکورہ کے جملے اور مرکبات

مذکورۂ بالا

مذکورہ english meaning

givenmentionstated

شاعری

  • دہن یار کا مذکورہ نہ چل جائے کہیں
    راز کی بات زباں سے نہ نکل جائے کہیں

Related Words of "مذکورہ":